Thursday, March 24, 2011

INTRODUCTION

NETWORK MARKETING was first introduced in 1800s and its work on multiplication system, you create team of customers/distributes, Team work for own and you earn more and more, create team once and enjoy for ever.
HOW WORK NETWORK / MLM
Here is an example to explain.
There was a secretary in a company, boss ordered to call annual meeting. Secretary arranges printing of invitation and delivered to all members. On last day before meeting day secretary become shocked it was time to leave for home but there was an uncompromised misprint. The venue printed on invitation letter was wrong. There was very less time to call every one and inform about misprint.
Secretary use a different way to convey the message she call to the company directors (5) and Firstly she apologized on misprint of venue and then inform them to the real venue and request to all of the Directors please pass this massage to subordinates and ordered them to convey to the joiners. See the table
S.No
Name of messenger
Receiver
Quantity
Time lapsed
1.
Secretary
Directors
5
15 minutes
2.
Directors 5
G. Managers
25
15 minutes
3.
G. Managers 25
Managers
125
15 minutes
4.
Managers 125
Foremen
625
15 minutes
5.
Foremen 625
Workers
3125
15 minutes
Total time lapsed (because every one work on his own time and work completed in less time)
75 minutes

You see the time which was required hours of hours to do has completed in imaginary less time.
Network marketing work on multiple system in this system both get Benefits the company and the Customer. Company get benefit by sell introducing its products a huge area and people in less time and customer get benefit of earning its is also huge and worthy with no investment and risk.
We have a table for detail
A person start marketing by selling two products per month, in traditional marketing he can sale only 24 products in a year. When he joins network marketing see the power of this marketing system.
S.No
ماہ
Month
سیل کرنے کی ٹیم﴿ افراد کی تعداد﴾
Team members
پروڈکٹ جو سیل ہوئیں
Products
کمشن
Earning
1.
جنوری Jan
1
2
30 $
2.
فروری Feb
3
6
60
3.
مارچ March
9
18
90
4.
اپریلApril
27
54
270
5.
مئیMay
81
162
810
6.
جون June
243
486
2430
7.
جولائی July
729
1458
7290
8.
اگست Aug
2187
4374
21870
9.
ستمبرSep
6561
13122
65610
10.
اکتوبر Oct
19683
39366
196830
11.
نومبر Nov
59049
118098
590490
12
دسمبر Dec
177147
354294
1771470
مجموعہ Total
ممبر ٹیم Team 531441
تعداد جو اس وقت پروڈکٹ سیل ہو سکیں گی (Products)1062882
کل کمشن جو اب تک حاصل کیا 2657250 Earning
اگلے مہینے میں حاصل ہونے والی آمدنی
Earning on next Month
5314410

نیٹ ورک مارکیٹنگ/ ملٹی لیول مارکیٹنگ/ بلا واسطہ مارکیٹنگ/ ریفرل مارکیٹنگ آخر یہ ہے کیا اور کام کیسے کرتی ہے۔
آپ کو یہاں ایک مثال پیش کرتا ہوں ۔
ایک کمپنی کے چئیر مین صاحب نے کمپنی کی میٹنگ بلائی ،یہ سالانہ اجلاس تھا جس میں کمپنی کے تمام کارکنوں نے شریک ہونا تھا۔ سیکریٹری صاحبہ نے دعوت نامے چھپوائے اور بانٹ دئے ۔ لیکن جب ایک دن پہلے سیکریٹری صاحبہ اپنے گھر چھٹی کر کے جانے لگی تو اس کی نظر دعوت نامے پر پڑی تو کیا دیکھتی ہے کہ ایک بہت بری غلطی ہو چکی تھی۔ دعوت نامہ پر اجلاس کی جگہ کا پتہ غلط چھپ گیا تھا۔ اور وقت بھی کم تھا سیکریٹری صاحبہ کو تصیح بھی کروانی تھی اور یہ بھی دیکھنا تھا کہ تصیح کا پیغام ہر کارکن تک پہنچ بھی جائے۔ اگر خود وہ فون کرتی ہیں تو 3000 کے لگ بھگ افراد کو اطلاع دینا ایک بہت مشکل کام تھا اور وقت مقررہ پر ہو بھی نہ سکتا۔
سیکریٹری صاحبہ ایک نیا طریقہ استعمال کرتی ہیں اور اپنی کمپنی کے پانچ ڈائریکٹرز کو فون کیا اور ان کو پتہ کی غلطی کا بتایا اور غلطی پر معذرت کی اور ساتھ ہی ان سے درخواست کی کہ آپ اپنے ماتحت پانچ جنرل مینجرز کو اس کی اطلاع کر دیں اور مزید یہ کہ ان کو یہ پیغام اگے دینے کا حکم بھی دیں۔
اسی طرح پانچوں ڈاریکٹر نے یہی کام کیا اور یہ اطلاع سب کارکنوں تک کم وقت میں پہنچ گئی۔ آپ اس جدول سے دیکھ سکتے ہیں یہ کتنے کم وقت میں کتنا بڑا کام ہو گیا
نمبر شمار
پیغام دینے والا
پیغام لینے والا
تعداد
وقت
١
سیکریٹری
ڈائریکٹر
5
15 منٹ
۲
ڈائریکٹر
جنرل مینجر
25
15 منٹ﴿کیوں کہ سب ڈائریکٹر ایک وقت میں ہی فون کر رہے تھے﴾
۳
جنرل مینجر
مینجرز
125
15 منٹ
۴
مینجرز
فور مین
625
15 منٹ
۵
فورمین
ورکر
3125
15 منٹ
کل وقت
75 منٹ
غور کریں وہ کام جو کئی گھنٹوں کا تھا وہ کتنے کم وقت میں ہو گیا۔
نیٹ ورک مارکیٹنگ ایک ایسا ذریعہ ہے جو کہ ضرب کے قانون کے تحت کام کرتا ہے اس سے کمپنی اور کسٹومر دونوں کا فائدہ ہے اور دونوں کم وقت میں زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
کمپنی اپنی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک کم سے کم وقت میں پہنچا کر اور کسٹومر دو فائدے حاصل کرتا ہے ایک یہ کہ اچھی اور معیاری مصنوعات مارکیٹ سے حاصل کرنے کی بجائے اس کے دروازے پر ملتی ہے اور دوسرا یہ کہ اس کو آمدنی ایک ذریعہ بھی ملتا ہے جس سے وہ زیادہ روپیہ کما سکتا ہے۔
اس کے لئے ایک جدول پیش ہے
ایک شخص ایک ماہ میں دو سے زیادہ پروڈکٹ نہیں بیچ سکتا وہ جب روایتی طریقہ سے مارکیٹنگ کرتا ہے تو ایک سال میں صرف ۲۴ پروڈکٹ ہی سیل کر سکتا ہے اور جب نیٹ ورک ماریکٹنگ میں کام کرتا ہے تو دیکھیں کیا ہوتا ہے
نمبر شمار
ماہ
سیل کرنے کی ٹیم﴿ افراد کی تعداد﴾
پروڈکٹ جو سیل ہوئیں
کمشن
1.
جنوری
1
2
30 $
2.
فروری
3
6
60
3.
مارچ
9
18
90
4.
اپریل
27
54
270
5.
مئی
81
162
810
6.
جون
243
486
2430
7.
جولائی
729
1458
7290
8.
اگست
2187
4374
21870
9.
ستمبر
6561
13122
65610
10.
اکتوبر
19683
39366
196830
11.
نومبر
59049
118098
590490
12
دسمبر
177147
354294
1771470
مجموعہ
ممبر ٹیم531441
تعداد جو اس وقت پروڈکٹ سیل ہو سکیں گی1062882
کل کمشن جو اب تک حاصل کیا 2657250
اگلے مہینے میں حاصل ہونے والی آمدنی
5314410
نیٹ ورک مارکیٹنگ/ ملٹی لیول مارکیٹنگ آپ کو کیا کچھ دیتی ہے یا آپ اس سے کیا کیا حاصل کر سکتے ہیں۔
WHAT YOU CAN GET FROM NETWORK MARKETING/MLM SYSTEM
JOIN AS A SOCIAL CLUB
During business meetings and training, by making new downline/ customers you meet to new people, by make new contact you can improve your social network. There are all business meetings but during this process you meet many vise peoples share views and review and improver your general knowledge and improve your IQ level and skills. Some people join this system as social club and safe money
سماجی سرگرمیوں کی جگہ۔
یہاں پر آپ جب کاروباری اجلاسات ، تربیتی اجلاسات ، اور میٹنگ وغیر ہ میں شریک ہوتے ہیں، یا آپ نئی ڈاوٴ ن لائن بنانے کے لئے نئے لوگوں سے ملتے ہیں تو آپ کے حلقہ احباب میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اس دوران آپ کو بعض بہت ہی عظیم لوگ بھی ملتے ہیں ۔ ان اجلاسات میں بات چیت تو کاروبار کے اضافہ کے حوالے سے ہوتی ہے لیکن آپ کےعلم اور معلومات عامہ میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور آپ کی ذہنی صلا حیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ مین نے دیکھا ہے کہ یہاں لوگ صرف کلب کے طور پر بھی آتے ہیں اور مہنگے کلبوں کے مزے سستے میں حاصل کرتے ہیں۔
HELP PEOPLES GIVE JOBS
A network marketing company when ever sale its product it go for two works, First they sell their product fast 2nd is they help people to earn money. When you work for network marketing company you do two work also, 1st you introduce a good product on the doorstep and 2nd you give the opportunity to other people to get a good business to earn more by little work. And you also give training to the people fro a good marketing
نیٹ ورک مارکیٹنگ لوگوں کی مدد کرنے میں شامل ہوں۔
نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی جب آپ کے ذریعے سے اپنی مصنوعات فروخت کرتی ہے تو آپ اس سے لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں ایک طرف آپ لوگوں کو ان کے دروازے پر بہترین مصنوعات پہنچا رہے ہوتے ہیں جس سے لوگوں کا وقت بچتا ہے دوسری طرف آپ لوگوں کو بہتر طرز زندگی حاصل کرنے کے مواقع بھی فراہم کر رہے ہوتے ہیں ۔ اور جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنے حالات کو بہتر کریں آپ ان لوگوں کو ایک اچھا کاروبار مہیا کرتے ہیں جس سے آپ لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور ساتھ میں نئے لوگوں کی تربیت بھی کرتے ہیں۔
ALTERNATE / PART TIME JOB OR JOB FOR RETIRE PERSONS
Network marketing is the place of two kinds of people. First those want to earn more money but can not spent lot of time, and second are those who get retirement. Retire persons have two problems number one that they have no proper job to earn livings and two is that they have no place spent their time. So network marketing is a place for both kind of people. Where they earn money in less time and make new friends network.
ایک ریٹائرمنٹ کے متبادل یا پارٹ ٹائم کے طور پر نیٹ ورک مارکیٹنگ میں شامل ہوں
وہ لوگ جو ریٹائر ہو جاتے ہیں ان کے دو مسائل ہوتے ہیں ایک یہ کہ ان کی آمدنی کا ایک معقول ذریعہ نہین رہتا دوسرا ان کے پاس اپنے فارغ اوقات گزارنے کا کو ذریعہ نہین ہوتا۔ نیز وہ لوگ جو اپنی نوکری کے ساتھ ساتھ کچھ اور کرنا چاہتے ہیں لیکن جب وہ کسی پارٹ ٹائم میں جاتے ہیں تو ان کو زیادہ وقت دینا پڑتا ہے جب کہ اگر وہ یہ چاہتے ہیں کہ وہ کم وقت میں اچیھی امدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیٹ ورک مارکیٹنگ/ ملٹی لیول مارکیٹنگ ان لوگوں کے لیئے بہت ہی اچھی جگہ ہے۔ یہاں پر جیسا کہ اوپر بیان کیا ہے کہ اچھے دوست اوور اچھا پیسے کمانے کا ذریعہ جہاں آپ کم وقت مین زیادہ روپیہ کما سکتے ہیں۔
CHANGE IN KIND OF BUSINESS
Some peoples getting bore by running their business and want to change some taste of business but do not have ideas to start more business or do not have enough fund to make an other setup so for this kind of people the network marketing is a very attracting place.
کاروبار میں تبدیلی کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ میں شامل ہوں
کچھ لوگ اپنے ایک ہی طرح کے کاروبار سے بور ہو جاتے ہیں اور وہ اپنی اوقات کار میں کچھ تبدیلی چاہتے ہیں جس سے ان کی بوریت ختم ہو جاتی ہے۔ اور کم وقت میں لوگوں کو اچھی آمدنی کا کاروبار مل جاتا ہے ۔
JOIN NETWORK MARKETING TO GET YOUR DREAMS
How you feel to work for others dreams, it is true that the network marketing is a place where you interpret dreams to others and give opportunity to make their dreams true. Here we teach the people to netting their dream. And then train them to worthy life. I know the peoples who did not think about wealth before joining network marketing, the training make them worthy.
نیٹ ورک مارکیٹنگ آپ کے خواب کو حاصل کرنے میں شامل ہوں
لوگوں کے خوابوں کے لئے کام کرنا کتنا اچھا لگتا ہے۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ ایک ایسی جگہ ہے جہاں لوگوں کو ان کے خوابو ں کی تعبیریں مہیا کی جاتی ہیں۔ وہ خواب جو لوگ جاگتی آنکھوں سے چیکھتے ہیں۔ اور یہاں پر لوگوں کو خواب دیکھنا بھی سکھا یا جاتا ہے۔ میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو اس فیلڈ میں آنے سے پہلے اپنے مستقبل کے متعلق سوچتے بھی نہ تھے اور اپنے حالات کو بہتر کرنا بھی نہیں جانتے تھے ۔ اس فیلڈ میں نہ صرف تربیتی اجلاسات کے ذریعہ ان کو ان کے خواب دیکھنے کی صلاحیت پیدا ہوئی بلکہ ان کو خوابوں کی تعبیر بھی ملی اور ان کے حالات بدل گئے۔
STAY WHERE YOU WANT TO LIVE
The network marketing is a field which gives opportunity to the people by earning a good amount of money they stay / live on their native place don not move to the cities for jobs and become wealthy. The vise people says the best business is which you can run on your own line and place. Also you have opportunity to visit more and more places.
نیٹ ورک مارکیٹنگ کرتے ہوئے اپنی مرضی کی جگہ پر رہ سکتے ہیں۔
مثلاً ایک شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ ایک مخصوص جگہ پر اپنی رہائش رکھے اور اپنی آمدنی بھی بڑھا لے تو ںیٹ ورک مارکیٹنگ اس کے لئے یہ موقعہ فراہم کرتی ہے۔ آپ اگر یہ چاہتے ہیں کہ آپ دنیا میں گھومیں پھریں اور آپ کو اپنی مرضی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پر جانے کی بھی آزادی ہو تو آپ کے لیے اس سے بہتر کوئی فیلڈ نہیں ہے۔اور اگر آپ شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے کاروبار کے ساتھ ساتھ شہرت بھی ہو اور لوگون کا پیار بھی تو یہ فیلڈ آپ کو وہ سب کچھ مہیا کرتی ہے جو آپ چاہتے ہیں۔
JOIN AS POOR AND LIVE LIKE A WEALTHY WISE
The network marketing is a place where you start your business with no investment and make a huge output business by working through smart work. do business with no risk factors. Make new friends and enjoy life.
I do see the persons whom become alone here and after some time he was with a family by earning and by friendship
نیٹ ورک مارکیٹنگ مال و دولت پیدا کرنے میں شامل ہوں
“کم خرچ بالا نشیں” یہ مہاورہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کی فیلڈ پر پوری طرح چسپاں ہوتا ہے۔ آپ کو کم روپیہ لگانے سے ایک اچھا کاروبار بلکہ بہت زیادہ روپیہ کمانے کی سہولت بھی ملتی ہے اور وقت بھی اپنی مرضی کا اور رسک بھی نہیں ہوتا نہ تو روپیہ ڈوبنے کا اور نہ ہی خسارے کا اور آپ کی محنت کا اجر بھی آپ کی مرضی کے مطابق ملتا ہے۔
نیٹ ورک مارکیٹنگ میں جہاں لوگوں کو اچھا روزگا ر اور اچھا ماحول ملتا ہے وہاں لوگوں کو اچھے دوست بھی ملتے ہیں ۔ اس فیلڈ میں میں نے لوگوں کو اپنی شریک حیات بھی تلاش کرتے دیکھا ہے۔
Gold Mine International started their Network Marketing operation from Norway under Registration Number 981 447 999 in year 2000 and its working under license in Pakistan since 2003 registered by S.E.C.P.
Before entering in e-commerce Network marketing, GMI was involved in Custom Made Gold Jewelery. GMI helps you to build a profitable home based business. Currently, there is a vast amount of interest in work at home programs, so now is the time to get in and start building your own business.
In GMI, the work you do now will provide residual income for you and your family for years to come۔
مزید معلومات اور ٹرینگ حاصل کرنے کے لئے رابط کریں
For To JOINING & Trainings contact:
email- rmtmir@gmail.com
Cell: 0092-323-2344815, 0092-314-2281183, 0092-331-9232190

No comments:

Post a Comment